بریکنگ نیوز: پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

بریکنگ نیوز: پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا بیٹا کار حادثے میں جاں بحق

آپ کو بریکنگ نیوز دیتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ کا بیٹا روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔قمر زمان کائرہ اس وقت پریس کانفرنس کر رہے تھے جب انہیں یہ خبر سنائی گئی۔ قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس چھوڑ کر گھر کی طرف روانہ ہوگئے۔


ذرائع کے مطابق قمر زمان کائرہ کا بیٹا تیز رفتاری کے باعث ایکسیڈنٹ ہوئےاور ان کی کار ایک درخت سے تیز رفتاری سے ٹکرائی۔ جس کی وجہ سے پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے وہ اللہ کو پیارے ہوگئے۔

تمام سیاسی پارٹیوں کے رہنماء اور سربراہان نے قمرزمان کے بیٹے کی وفات پر افسوس کس اظہار کیا۔ ان کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنما بھی شامل تھے۔ اور سیاسی رہنماؤں نے قمر زمان سے تعزیت کی۔

مزید مزید لنک پر کلک کرکے تفصیلات حاصل کریں

https://youtu.be/2_32bKVNQT4

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*