بڑی خبر؛ آمدن سے زائد اثاثہ جات، پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ گرفتار

بڑی خبر؛ آمدن سے زائد اثاثہ جات،پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ گرفتار

بڑی خبر؛ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس نیب نے خورشید شاہ کو گرفتارکرلیاگیا۔ اور ابھی راولپنڈی کے دفتر ان کو منتقل کیا جارہا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتاری عمل میں آئی ہے، خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے نیب سکھر اورراولپنڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

آف دی ریکارڈ وِد کاشف عباسی پروگرام دیکھیں

نیب راولپنڈی اور سکھر نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا ہے، نمائندے ذوالقرنین نے بتایا کہ نیب راولپنڈی کو بہت دن پہلے سے خورشید شاہ کے خلاف اثاثہ جات کی تفصیل مل گئی تھی۔ اور اسی بنا پر نیب سکھر سے رابطہ کرکے خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا

خورشید شاہ کے 500 ارب سے زائد اثاثے ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور اسی وجہ سے نیب راولپنڈی نے چھاپہ مارکر پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کو گرفتار کرلیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*