جرگہ سلیم سافی کے ساتھ – 14 ستمبر 2019

جرگہ سلیم سافی کے ساتھ – 14 ستمبر 2019

آج کے جرگے میں کشمیر پر بھارتی مظالم پر بات ہوگی، خارجہ پالیسی پر بات ہوگی، سیاست پر بھی بات ہوگی اور ہماری مہمان حکومت پاکستان کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ ہیں

آج کے پروگرام میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ اس وقت ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ عمران خان ہی ملک کو آگے لے کر جائے گا۔ ملک میں معاشی صورت حال ابتر ہے، اور اسکی وجہ ماضی کے کرپٹ حکمران ہیں جو اب جیل میں قید ہیں۔

کشمیر پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اور عمران خان ہر طرح سے کشمیر کی حمایت کرتے ہیں۔ 27 ستمبر کو جبرل اسمبلی میں جاکر کشمیر کا معاملہ پوری دنیا کے سامنے اٹھائیں گے۔

جرگہ سلیم سافی کے ساتھ مکمل ٹاک شو دیکھیں

 

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*