دنیا کامران خان کے ساتھ – 13 ستمبر 2019

دنیا کامران خان کے ساتھ – 13 ستمبر 2019

آپ دیکھ رہے ہیں پاکستان کا سب سے بڑا پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ۔ آج وزیر اعظم عمران خان نے مظفرآباد جلسے میں مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے حق خودارادیت کی بات کی ہے۔

آج وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کشمیریوں سے عمران خان نے کہا کہ پہلے مجھے اقوام متحدہ جانے دیں، دنیا کے رہنماؤں کو بتانے دیں اور کشمیر کا مقدمہ لڑنے دیں کشمیری نوجوان کنٹرول لائن کی طرف جانا ہتے ہیں مگر وہ میری کال کا انتظار کررہے ہیں۔

آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ پروگرام دیکھیں

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کشمیریوں پر ظلم کر رہے وہ کبھی کامیاب نہیں ہوگا مودی کو ایک بار پھر ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک بزدل انسان ہی ایسا ظلم کر سکتا ہے جو آج کشمیریوں پر بھارتی فوج کر رہی ہے۔

روس کے ایک سرکاری ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئےوزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روس کے صدر بیوٹن اور چین کے صدر شی جن پنگ سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے لیں اور مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں۔

دنیا کامران خان کے ساتھ مکمل ٹاک شو دیکھیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*