لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود- 17 مئی 2019

Live with Dr Shahid Masood - 17th May 2019

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود- 17 مئی 2019

لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود کے 17 مئی 2019 کے پروگرام پر بات کرتے ہیں۔ آج کے اس پروگرام میں ڈاکٹر شاہد مسعود ملک کی ڈالر میں اضافہ پر بات کریں گے اور آصف زرداری کیس پر بات کریں گے۔ہیں اس کے علاوہ نون لیگ کے رہنما شہباز شریف نے جون تک وطن واپسی موخر کرنے کا اعلان کیا۔
ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ملک کی معیشت گر رہی ہے۔اس کی وجہ وجہ ماضی کے حکمران ہیں۔جنہوں نے کرپشن کرکے پاکستان کی معیشت کو تباہ کیا۔اور اسی بنیاد پر پر سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل کیا۔

دوسری طرف آصف زرداری نیب سے تعاون نہ کرنے پر ان کے خلاف ریفرنس تیار کیا جارہا ہے ہے اور ان کو بھی سزا ہو سکتی ہے۔جعلی بیکنگ کیس میں زرداری کا نام لیا جارہا ہے۔
دوسری طرف شہباز شریف نے وطن واپسی میں تاخیر کا اعلان کیا۔شہباز شریف کو ڈر ہے ہے کہ اسے گرفتار کیا جائے گا، اس لیے وہ وطن آنا چاہتے۔ نواز شریف کے بعد اب چھوٹے میاں خمشہباز شریف کی باری ہے۔

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود 17 مئی کا پروگرام مکمل دیکھیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*