لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود – 18 مئی 2019

Live with Dr Shahid Masood is a Pakistani current affairs talk show broadcasting on GNN at 8:00 Pm every Monday to Friday. The show is hosted by Dr Shahid Masood.

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود – 18 مئی 2019

آج کے پروگرام لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود 18 مئی 2019 کے پروگرام میں آج چند اہم ٹاپکس پر بات کریں گے.ان ٹاپکس میں سب سے اہم ٹاپک فضل الرحمان کی آصف زاداری سے ملاقات، عمران خان کا خیبرپختونخوا کا دورہ، اور بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے تمام اپوزیشن کو اشائیہ. یہ تمام اہم ٹاپک ہیں اور ان پر ڈاکٹر شاہد مسعود اپنا تجزیہ دیں گے۔


سب سے پہلے ہم بات کریں گے آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اور ان ملاقات میں میں دونوں رہنماؤں کا حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان. مولانا فضل الرحمن کی کچھ دن پہلے نون لیگی راہنماؤں سے ملاقات ہوئی۔


بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے تمام اپوزیشن لیڈر ان کو اشائیہ دیا گیا۔جن میں نون لیگی صدر مریم نواز نے بھی شرکت کی۔ اس عشائیے میں سیاسی گفتگو زیادہ دیکھی گئی۔ دونوں پارٹیوں نے حکومت کے خلاف ایک تحریک چلانے کا فیصلہ کیا۔اس تحریک کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ہوں گے اور وہی تحریک چلانے کا آغاز کر چکے ہیں۔


دوسری طرف وزیراعظم پاکستان عمران خان نے خیبر کا پختونخوا کا دورہ کیا وہاں کے مسائل سنے نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کی۔سیاسی اور ملکی صورتحال پر بات ہوئی وی۔

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود 18 مئی کا مکمل پروگرام دیکھیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*