لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود – 19 مئی 2019

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود – 19 مئی 2019

آج کے پروگرام لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود میں ہم کچھ اہم ترین ٹاپکس پر بات کریں گے۔ اپوزیشن کا افطار اور حکومت مخالف تحریکیں چلانے پر غور۔ کیا اپوزیشن ایک ہو پائے گی؟ کیا اپوزیشن مارچ کرے گی؟ ہمارے ساتھ ڈاکٹر شاہد مسعود موجود ہین وہ ان تمام سوالات کے جواب دیں گے۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف گھیرا تنگ ہونے پر دونوں رہنماؤں کے درمیان افطار پارٹیوں کی دعوت دی جارہی ہے۔ اور حکومت کے خلاف تحریک چلانے پر گفتگو کی جارہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان سب سے زیادہ متحرک ہیں۔ کیونکہ ان سے ان کی سیٹ چھین لی گئی ہے۔ وہ عیاشیاں ختم ہوگئی ہیں۔

ن لیگی رہنماؤں کے بعد اب بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے خلاف تحقیقات ہورہی ہیں۔ اس لئے تمام کرپٹ جماعتیں ایک ساتھ ہورہی ہیں۔ حکومت اور ادارے ایک پیج پر ہیں۔ اس لئے حکومت گرنے کا کوئی امکان نہیں۔

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود کا 19 مئی کا مکمل پروگرام دیکھیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*