لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود – 22 مئی 2019

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود – 22 مئی 2019

لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام 22 مئی2019 کے پوائنٹس پر بات کریں گے۔آج کی اہم ٹاپک میں سب سے اہم قومی سلامتی کونسل کا اجلاس جس میں وزیراعظم عمران خان نے سربراہی کی۔اس اجلاس میں سیاسی اور عسکری رہنما شامل تھے۔اور آج کی اس پروگرام میں بات کریں گے کہ آصف زرداری نے نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔

ہمارے ساتھ ڈاکٹر شاہد مسعود موجود ہیں اور وہ ان دو پوائنٹس پر اپنا تجزیہ پیش کریں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اور بھی کچھ ٹاپک پر بات کریں گے لیکن سب سے پہلے یہ دو اہم ٹاپکس ہیں اور ان پر بات کریں گے۔

قومی سلامتی کا اجلاس میں وزیراعظم ہم کے ساتھ ساتھ ساتھ عسکری قیادت میں ملاقات کی کی جس میں کشمیر کے مسئلہ پر گفتگو ہوئی اور بھارت بھارت کے الیکشن پر بات چیت ہوئی۔اس کے ساتھ ساتھ بھارت کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کی گیا۔

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کا نام آنے پر نیب نے آصف زرداری کو نوٹس جاری کردیا۔ آصف زرداری نے نیب کے روبرو پیش ہونے سے انکار کر دیا۔زرداری کا کہنا تھا کہ یہ ایک سیاسی کیس ہے۔کیا زرداری گرفتار ہوں گے اس پر ڈاکٹر شاہد مسعود اپنا تجزیہ پیش کریں گے۔

لائیو وِد ڈاکٹر شاہد مسعود مکمل پروگرام دیکھیں

https://youtu.be/wIdZbRVxhKA

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*