پاور پلے وِد ارشد شریف اے آر وائی نیوز – 2 اکتوبر 2019

پاور پلے وِد ارشد شریف اے آر وائی نیوز – 2 اکتوبر 2019

آج کے پروگرام پاور پلے وِد ارشد شریف میں ہم بات کریں گے چند ایسے ٹاپکس پر جو انتہائی اہم ہیں۔ ان میں کچھ ٹاپکس پاکستان کی معیشت پر ہیں اور ایک ٹاپکس بین الاقوامی کیس پر ہے۔ بین الاقوامی کیس جو ریاست پاکستان کے خلاف ایسے لوگوں نے کی جو حکومت کا خود حصہ ہیں یا حصہ تھے۔

کچھ سیاست پر بھی بات کریں گے جن میں خواجہ آصف کا بیان کہ فضل الرحمن مذہب کارڈ استعمال نہ کرے۔ یاد رہے فضل الرحمن اکتوبر میں مارچ کرنا چاہتے ہیں لیکن دوسری سیاسی پارٹیاں اس بات پر متفق نہیں۔ اور پاکستانی عدالتوں میں کیسوں پر بات کریں گے جو اپوزیشن کے خلاف کیسز ہیں۔

ڈینگی کیا ہے؟ اس سے کیسے بچا جائے؟ 

بین الاقوامی کیسز پر بات کریں تو ان میں ایون فیلڈ کیس بھی ہے۔ ایون فیلڈ کیس کا سب کو پتہ ہوگا کہ یہ ایون فیلڈ نواز شریف سے تعلق رکھتا ہے۔ اور ابھی بھی یہ کیس پاکستان میں نواز شریف اور اس کے خاندان پر چل رہا ہے۔ اور بین الاقوامی کیسز ہیں جن پر سینئر وکیل انور منصور سے بات کریں گے۔

پاکستانی معیشت بالکل خراب ہے موجودہ حکومت ماضی کی حکومتوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔ آج کاروباری افراد نے پاکستانی آرمی چیف سے عشائیہ میں پاکستانی کیسز جو کاروباری افراد پر ہے اور ٹیکس پر بات کی اور ایسے لگتا ہے کہ یہ کاروباری افراد کچھ دن بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔

پاور پلے پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے ویڈیو دیکھیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*